آسیب، جنات اور شیطانی اثرات
◈ برائے: آسیب، جنات اور شیطانی اثرات
◈ تلاوت و دم کی آیات / دعائیں:
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
اردو ترجمہ:
اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا اور سب کو قائم رکھنے والا ہے...
◈ مسنون طریقہ علاج و ہدایات:
سوتے وقت پڑھیں، صبح تک اللہ کی طرف سے ایک محافظ مقرر کر دیا جاتا ہے اور شیطان قریب نہیں آتا۔
◈ شرعی حوالہ: سورہ بقرہ: ۲۵۵
صحیح بخاری کی حدیث میں آتا ہے کہ رات کو سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے والے کے پاس رات بھر شیطان نہیں آ سکتا۔