وسواس، گھبراہٹ اور بے چینی کا سکون
دل کی گھبراہٹ، شیطانی وسوسوں اور نیند کے خوف کا نبوی علاج
← تمام رقیہ شرعیہ کے ابواب
1 اعمال و دم
وسواس، گھبراہٹ اور بے چینی کا سکون
دل کی گھبراہٹ، شیطانی وسوسوں اور نیند کے خوف کا نبوی علاج
دل کے سکون اور وسوسے دور کرنے کی مسنون دعا
◈ برائے: وسواس، گھبراہٹ اور بے چینی کا سکون
آمَنْتُ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ، هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
ترجمہ: میں ایمان لایا اللہ پر اور اس کے رسولوں پر۔ وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی پوشیدہ ہے اور وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔
مسنون طریقہ علاج و ہدایات: بائیں کندھے کی طرف تین بار تھتکاریں اور اعوذ باللہ پڑھیں۔