بیماری، درد اور شفاء کی دعائیں

جسمانی و روحانی امراض، درد اور بخار کے وقت پڑھنے کی مسنون دعائیں

← ← تمام ابواب کی فہرست

بیماری، درد اور شفاء کی دعائیں

جسمانی و روحانی امراض، درد اور بخار کے وقت پڑھنے کی مسنون دعائیں

1 دعائیں
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
ترجمہ: اے اللہ! تمام انسانوں کے رب، تکلیف دور فرما دے، شفاء عطا فرما، تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔
مستند شرعی حوالہ: صحیح بخاری: ۵۶۷۵