بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
سُورَةُ الإِسْرَاءِ — آیت ۸۲

قرآن و سنت کی روشنی میں
روحانی امراض کا مستند علاج

سحر (جادو)، نظرِ بد، آسیبی اثرات، جنات، حسد، وہم اور وسواس سے نجات پائیں — شرکیات و بدعات سے مکمل پاک، مسنون طریقے اور رازداری کے ساتھ۔

خود تشخیصی رہنمائی

کیا آپ میں ان میں سے کوئی علامت ہے؟

  • تلاوتِ قرآن یا اذان سنتے وقت غیر معمولی گھبراہٹ، خوف یا دل ڈوبنا
  • مسلسل ڈراؤنے خواب، سانپ، بلندی سے گرنا یا نیند میں جھٹکے لگنا
  • بغیر کسی طبی وجہ کے سر، گردن، کندھوں یا پیٹھ میں مسلسل بھاری پن
  • رزق، کاروبار، رشتوں یا گھریلو معاملات میں اچانک غیر فطری رکاوٹیں
◈ رقیہ شرعیہ

شعبہ رقیہ شرعیہ و علاج بالقرآن

قرآن کریم اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں سحر، نظرِ بد اور جناتی اثرات کا شافی علاج

تمام رقیہ کیٹیگریز دیکھیں
آسیب، جنات اور شیطانی اثرات

آیت الکرسی — سب سے بڑا حفاظتی حصار

سوتے وقت پڑھیں، صبح تک اللہ کی طرف سے ایک محافظ مقرر کر دیا جاتا ہے اور شیطان قریب نہیں آتا۔

وسواس، گھبراہٹ اور بے چینی کا سکون

دل کے سکون اور وسوسے دور کرنے کی مسنون دعا

بائیں کندھے کی طرف تین بار تھتکاریں اور اعوذ باللہ پڑھیں۔

نظرِ بد اور حسد کا علاج

نظرِ بد اتارنے کا مسنون دم (جبرائیل علیہ السلام کا دم)

مریض کے ماتھے پر دایاں ہاتھ رکھ کر ۷ مرتبہ دھیمی آواز سے دم کریں۔

◈ دعائیں و وظائف

مسنون دعائیں اور شرعی وظائف

صبح و شام کے اذکار، حفاظت کے قرآنی حصار اور بیماریوں سے شفاء کی ماثور دعائیں

تمام مسنون دعائیں دیکھیں
مسنون وظائف و قرآنی حصار

منزل شریف — ۳۳ قرآنی آیات کا مجموعہ

منزل شریف قرآن مجید کی ۳۳ منتخب آیات کا مجموعہ ہے جو سحر، نظر، آسیب اور ہر شیطانی اثر سے حفاظت کے لیے اکابرین ...

بیماری، درد اور شفاء کی دعائیں

بیمار کی عیادت اور درد دور کرنے کی نبوی دعا

اے اللہ! تمام انسانوں کے رب، تکلیف دور فرما دے، شفاء عطا فرما، تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیری شفاء کے سوا کوئی ...

صبح و شام کے مسنون اذکار

سید الاستغفار (توبہ کی سب سے افضل دعا)

اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں، اور میں اپنی ا...

◈ مضامین و مقالات

علمی و تحقیقی مضامین

روحانی امراض، علامات، سحر کی پہچان اور قرآن و سنت سے علاج کے متعلق مستند رہنمائی

تمام مضامین پڑھیں
جنات اور شیاطین کی حقیقت

جسم پر پراسرار کٹ اور جناتی زخموں کی حقیقت اور قرآن و سنت سے مکمل شرعی علاج

نیند یا بیداری میں جسم پر بلیڈ یا ناخنوں جیسے پراسرار کٹ لگنے کی حقیقت، طبی و روحانی فرق، اور قرآن و سنت کی رو...

نظرِ بد اور حسد کی علامات

نظرِ بد اور حسد کی حقیقت، تباہ کاریاں اور قرآن و سنت سے مکمل شرعی علاج

نظرِ بد کی شرعی حقیقت، انسان پر اس کے مہلک اثرات، نظر لگنے کی علامات اور احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں مسنون غسل،...

جنات اور شیاطین کی حقیقت

جنات کی حقیقت، شیطانی اثرات اور قرآن و سنت سے مستقل شرعی حفاظت

جنات کی خلقت، انسان پر ان کے اثرات، مس اور وسوسوں کی حقیقت اور قرآن و سنت کی روشنی میں گھر اور نفس کی حفاظت کا...

◈ مریض پورٹل

اپنا تفصیلی نسخہ آن لائن ملاحظہ فرمائیں

اگر آپ راقی عادل ہاشمی صاحب کے رجسٹرڈ مریض ہیں تو اپنے فون نمبر کے ذریعے لاگ ان کریں اور اپنی تشخیص، روزمرہ پڑھنے کی دعائیں، تسبیحات اور ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔